کورونا پازیٹیو ہونے پر ٹاملناڈو کے مشہور حلوائی کی خودکشی

ٹاملناڈو کی مشہور ایروتو کڑائی حلوہ شاپ کے مالک ہری سنگھ نے مبینہ طور پر آج خودکشی کرلی۔ ترونیلویلی کے کمشنر آف پولیس دیپک ایم دامور نے بتایا کہ کورونا ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد انتہائی اقدام کیا۔ انہیں منگل کو ایک خانگی نرسنگ ہوم میں شریک کیا گیا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading