نئی دہلی : مرکزی حکومت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا کہ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر حکومت 25 ستمبر سے دوبارہ لاک ڈاو¿ن لگائے گی۔ پی آئی بی نے ٹوئٹر پر بیان پوسٹ کرتے ہوئے لاک ڈاون کی خبر کو جھوٹی قرار دیا۔

اگرچیکہ پی آئی بی نے اِس سلسلہ میں 12 ستمبر کو وضاحت جاری کی تھی، اس کے باوجود سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ ان خبروں کے اسکرین شاٹ لے کر اِسے مزید پھیلایا جانے لگا ہے۔
Claim: An order purportedly issued by National Disaster Management Authority claims that it has directed the government to re-impose a nationwide #Lockdown from 25th September. #PIBFactCheck: This order is #Fake. @ndmaindia has not issued any such order to re-impose lockdown. pic.twitter.com/J72eeA62zl
— PIB Fact Check (@PIBFactCheck) September 12, 2020

