کورونا وائرس سے سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ۔اتںاسستا ہوا سونا

کورونا وائرس سے سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ۔اتںاسستا ہوا سونا

ممبئی۔ 13۔(ورق تازہ نیوز) مارچ۔کورونا وائرس نے ساری دنیا میں کہرام مچادیا ہے۔معیشت تباہ ہوگئی ہے۔مندی کا عالم ہے ایسے میں بین الاقوامی کوماڈیٹیٹ مارکیٹ میں آج جمعہ کے دن سونے کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ أئی ہے۔

آج صبح جیسے ہی شئیر بازار کھلا سونے کی قیمت میں کمی أئی اور سونے کی قیمت میں ریکارڈ 2600 روپئے کی گراوٹ آئی اس طرح آج سونے کی قیمت 41,556 روپئے فی تولہ ہوگئی۔جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی کمی آئی۔