کورونا سے متاثرکیجریوال کی اہلیہ کی طبیعت ہوئی خراب، میکس ہسپتال میں کرایا داخل،

نیشنل ڈیسک: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں دہلی کے ساکیت ، میکس ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہ معلوم  ہواہے کہ 20 اپریل کو سنیتا کیجریوال کی کورونا تحقیقات کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ اس کے بعدسے ، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی آئیسو لیشن میں چلے گئے تھے ۔


Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading