کورونابریکینگ نیوز:ناندیڑمیں آج ایک نیا مریض پایاگیا

psi 12 May 20ناندیڑ:11مئی ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہرمیں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ آج 11 مئی کو شام پانچ بجے تک ناندیڑشہر کے این آر آئی یاتری نواس میں کوویڈ سنٹر میں کورنٹائن 1 شخص عمر 60 سال ساکن دہلی میں کورونا وائرس پایاگیا ہے ۔ اس طرح اب تک ناندیڑمیں 52پازیٹیو مریض ہوگئے ہیں جن میں 5 مریض کی موت بھی ہوئی ہے ۔اس طرح کاپریس نوٹ ضلع سیول سرجن ڈاکٹر این آئی بھوسی کر نے جاری کیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading