ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کا سڑک حادثہ میں انتقال

ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری احمد آباد سے ممبئی جاتے ہوئے ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی تھی۔ پالگھر پولیس حکام نے بتایا کہ کار میں 4 افراد موجود تھے۔ 2 کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 2 کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading