وزیر اعظم مودی کی ترک صدر طیب ایردوآن سے ملاقات

سمرقند:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ازبکستان کے شہر سمرقند میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے باہمی تعلقات پر ملاقات کی۔

یہ وزیر اعظم مودی سمرقند میں ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے ہیں اور ایردوآن سے ملاقات اس اجلاس کا حصہ نہیں ہے۔

دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading