ناندیڑ: محترم زین الدین صاحب سابقہ پرنسپل مدینتہ العلوم ہائی سکول و جونیئر کالج ناندیڑ کی نبیری اور جناب محمد محی الدین صاحب موظف مدرس مدرسہ مدینتہ العلوم کی دخترعفت انجم نے نومبر2024میں منعقدامتحان برائے چارٹرڈ اکاﺅنٹنٹ (C.A)میں اپنی پہلی کوشش میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔
اس شاندارکامیابی پر ان کے دادا جان و چچا محمد خلیل الدین نائب صدر کانگریس پارٹی شہر وضلع کمیٹی ناندیڑ‘ڈاکٹر محمدصلاح الدین ‘ منتجب الدین ‘ شہاب الدین ‘ سرا ج الدین ‘ محمدطحہٰ برادرسعدعامراوردیگر
اعزہ و اقربا نے مبارکباد پیش کی ہے اورمستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔