ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز: کانگریس ایم ایل اے بھی کورونا کی زد میں!

ناندیڑ:27۔جون۔(ورق تازہ نیوز)سابقہ مئیر اور انکے فرزند کے ربط میں آنے والے کانگریس کے ایم ایل اے بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔انھیں علاج کیلئے خانگی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور انکی صحت مستحکم ہے۔

وہ پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ہیں۔سابقہ میئر اور انکے کارپوریٹر فرزند کے ربط میں آنے کے بعد سے وہ کورنٹائن تھے۔

لیکن کل جمعہ کو صحت بہتر نہ ہونے پر خانگی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔اسلئے ڈاکٹر نے انکے سویب طبی جانچ کیلئے لئے اور رات دیر گئے رپورٹ پازیٹیو آئی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading