ناندیڑ کورونا بریکینگ نیوز : پازیٹیو مریضوں کی تعداد اور اموات میں ریکارڈ اضافہ

ناندیڑ:28 مارچ(ورق تازہ نیوز) ناندیڑضلع میں لاک ڈاون نافذ کرنے کے بعد بھی کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ دو دنوں سے نئے پازیٹیو مریض مل رہے ہیں۔صرف ناندیڑ شہری حدود میں ریکارڈ 810 مریض ملے ہیں۔

آج 28 مارچ کو ناندیڑضلع میں اموات میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ سیول سرجن ناندیڑ کے پریس نوٹ کے بموجب کورونا کی وجہہ سے ضلع بھر میں 18 افراد فوت ہوئے ہیں اور 4299 ٹیسٹینگ میں 1310 نئے پازیٹیو مریض ملے ہیں۔

جبکہ ایک اچھی خبر یہ بھی ہے کہ 755مریض صحت یاب ہوئے ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading