ممبئی: کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے مسلسل میٹنگوں کے ایک دن بعد ،ملک کہ قدیم ترین پارٹی نے مہاراشٹر میں شیوسینا کے ساتھ اتحاد کے بارے میں این سی پی کے ساتھ بات چیت کے لئے جمعرات کو یہاں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ منعقد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق ، کانگریس نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی کے عہدے کے لئے سابقہ وزیراعلیٰ اشوک چوان کا نام آگے رکھ دیا ہے۔ اور انھیں ہی وزارت بانٹنے کا بھی اہم کام دیا جائے گا.