ناندیڑ کارپوریشن کے موظف ایس آئی مختار خان کا انتقال

ناندیڑ:6.اپریل۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے موظف سینٹری انسپکٹر (ایس آئی) مختار خان عمر65 سال کا کل شب انتقال ہوگیا۔

آج بروز منگل کو صبح دس بجے کربلا کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کے درجات کو بلند کرے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading