ناندیڑ: نوجوان سید رفیق کا انتقال

ناندیڑ:15/ اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز)بڑے ہی افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاڑی پورہ نزد کالا پل کے رہائشی سید رفیق ولد سید جیلانی صاحب عمر 40 سال کا دل کا دورہ پڑنے سے آج شام چھ بجے انتقال ہوگیا۔،اِنَّا للہ وانّا الیہ راجعون۔. سید رفیق کی نماز جنازہ آج ہی ساڑھے دس بجے عیدگاہ قبرستان قدوائی نگر میں اداکی جائیگی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

سید رفیق انتہائی ملنساروخوش مزاج طبیعت کے مالک تھے۔ اور اپنے دوستوں میں رفیق ماموں کے طور پر پہچانے جاتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، متعلقین کوصبرجمیل عطافرمائے ۔آمین

ناندیڑ:15/ اکتوبر ۔ (ورق تازہ نیوز)بڑے ہی افسوس اور رنج کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاڑی پورہ نزد کالا پل کے رہائشی سید رفیق ولد سید جیلانی صاحب عمر 40 سال کا دل کا دورہ پڑنے سے آج شام چھ بجے انتقال ہوگیا۔،اِنَّا للہ وانّا الیہ راجعون۔

سید رفیق کی نماز جنازہ آج ہی ساڑھے دس بجے عیدگاہ قبرستان قدوائی نگر میں اداکی جائیگی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ سید رفیق انتہائی ملنساروخوش مزاج طبیعت کے مالک تھے۔ اور اپنے دوستوں میں رفیق ماموں کے طور پر پہچانے جاتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، متعلقین کوصبرجمیل عطافرمائے ۔آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading