ناندیڑ میں کورونا کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کے ضمن میں ضلع کلکٹر کا آج شام فیس بک لائیو خطاب

ناندیڑ:11. مارچ ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں کورونا وائرس کے پازیٹیو کیسز میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس لئے ضلع میں سخت اقدامات یا لاک ڈاؤن جیسے اقدامات کے بارے میں آج شام چھ بجے ناندیڑ ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر فیس بُک کیے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔

انکے ہمراہ ضلع ایس پی پرمود شیوالے اور سیول سرجن ڈاکٹر نیل کنٹھ بھوسی کر بھی موجود رہیں گے۔اس خطاب کو فیس بُک پر لائیو دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

https://www.facebook.com/dionanded/

https://www.facebook.com/Dr.VipinItankarIAS/