ناندیڑ میں دینی وتعلیمی حلقوں کےلیے ایک نہایت اہم اور بابرکت تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ادارہ معہد ابوالحسن قیوم پلاٹ،ناندیڑ کے زیر اہتمام انور گارڈن،حیدرباغ نمبر1 میں 26 جنوری 2026 بروز پیر صبح 10 بجے سے ا بجے تک عظیم الشان جلسہ دستار بندی و حفظِ قرآن کریم کی تقریب منعقد ہوگی۔
اس روح پرور تقریب کی صدارت ملک کے ممتاز عالمِ دین بقیۃ السلف عالم ربانی حضرت مولانا محمدسیّدبلال عبدالحئ حسنی ندویؔ صاحب (ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء،لکھنؤ و سیکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاءبورڈ) فرمائیں گے-
عوام الناس اورعلماء کرام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے۔