شہر ناندیڑ میں *اصلاح معاشرہ* اس عنوان سے
*حضرت مولانا مفتی محمد سبیل احمد صاحب قاسمی* دامت برکاتہم (خلیفہ مجاز حضرت اقدس فقیہ الامت مفتی محمدمحمود الحسن گنگوہی) تشریف لا رہے ہیں۔ اس ضمن میں شہر میں حضرت کے پروگرام مندرجہ ذیل ہیں
۱-بتاریخ 6 فروری بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام مسجد صالحین(پیر برہان نگر ناندیڑ)
۲-علماءاکرام و ائمہ مساجد
بتاریخ 6 فروری بروز منگل بوقت صبح 11 بجے بمقام مسجد نورمحمدی قیوم پلاٹ ناندیڑ
3-بتاریخ 7 فروری بروز بدھ بعد نماز عشاء بمقام مسجد قباء دیگلور ناکہ ناندیڑ
میں طۓ پایا ہے اس لیے اہلیانِ ناندیڑ سے درخواست ہے کہ اس جلسے سے استفادہ حاصل کریں
الداعیان:
مولانا محمد اظہر اشاعتی و مفتی عبدالرزاق مظاہری