ناندیڑ:16. ڈسمبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) قدیم شہر منڈھائی کے ساکن مصطفی خان عرف مصطفیٰ لیڈر کا آج بروز جمعہ کو صبحِ کے وقت حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال ہوگیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین آج جمعہ نماز کے بعد کربلا کے قبرستان میں عمل آئے گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔