ناندیڑ:31/ اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ کے جواں سال صحافی جناب محمد عبدالمختار عابد بھائی کا رات دیر گئے علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

نماز جنازہ و تدفین مسجد وزیرآباد میں بعد نماز عصر ادا کی جائیگی انشاءاللہ۔. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔
ناندیڑ:31/ اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ کے جواں سال صحافی جناب محمد عبدالمختار عابد بھائی کا رات دیر گئے علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نماز جنازہ و تدفین مسجد وزیرآباد میں بعد نماز عصر ادا کی جائیگی انشاءاللہ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔