ناندیڑ: سابق صدر بلدیہ دھرم آباد محمد یونس کا انتقال

یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محمد یونس ولد محمد اسماعیل صاحب سابق صدر بلدیا دھرم آباد کا طویل علالت کے بعد ۲ جنوری ۲۰۲۰ سہ پہر انتقال ہوگیا۔

انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامعہ مسجد دھرماباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین دھرماباد کے بڑے قبرستان میں ہوگی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading