ناندیڑ: سابقہ نائب صدر بلدیہ مدکھیڈ عبدالنبی کا انتقال

مدکھیڑ :4/ فروری ۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لَہٗ و َارْفَعْ دَرَجَتَہٗ فِی الْمَھْدِیِّیْنَ وَاخْلُفْہُ فِیْ عَقِبِہٖ فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْلَنَا وَلَہٗ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ ۔ عبدالنبی صاحب سابقہ نائب صدر بلدیہ مدکھیڈ انکا انتقال ہوچکا ہے۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

یا اللہ! ان کی مغفرت فرمائیے درجا ت کوبلند فرمائے ۔ یا رب العالمین! ان کی قبر کو کشادہ فرمائے اور قبر میں نور پیدا فرما دیجئے۔

اللہ رب العزت اہل خانہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین یا رب العلمین نماز جنازہ آج بعد مغرب ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔ مرحوم ،محمد غوث سیٹھ سابقہ رکن بلدیہ اور محمد مفید سیٹھ و محمد مدثر کے والد تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading