ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر ، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر وپین اتنکر نے 25 مارچ سے 4 اپریل 2021 تک ضلع ناندیڑ میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
اس کے مطابق ، علاقائی ٹرانسپورٹ آفس ، ناندیڑ کے علاوہ کیمپ آفس کرفیو کی مدت کے دوران بند رہے گا