ناندیڑ حلقہ جنوب سے مجلس کے قائد سید معین نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ناندیڑ:29/اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اج پرچے نامزدگی داخل کرنے کا اخری دن تھا .اس لیے مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے اج ناندیڑ حلقہ جنوب سے سید معین نے اپنا پرچے نامزدگی داخل کر دیا ہے۔

کل رات انہیں امیدوارد دینے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد ناندیڑ میں مجلس کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اج دوپہر تقریبا دو بجے سید معین نے اپنا پرچہ پرچے نامزدگی داخل کر دیا۔ اس حلقے میں ونچت بہوجن اگھاڑی سے فاروق احمد ،کانگرس پارٹی سے موہن راؤ ہمبرڈے کے علاوہ دیگر امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading