ناندیڑ: جواں سال محمد طلحہ پاشاہ کا حادثہ میں انتقال

ناندیڑ:۲۹۔ اپریل(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوسناک خبر یہ ہے کہ نمرہ کالونی ناندیڑ کے کم عمر نوجوان محمد طلحہ پاشاہ ابنِ فہیم پاشا (پاشاہ سر) کا گزشتہ رات حادثہ میں انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعاء ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور نعم البدل عطاء فرمائے ۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج ۲۹ اپریل کو رات سوا دس بجے 15 ۔10 نظام کالونی گراؤنڈ میں اداء کی گئی اور اسریٰ نگرکے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading