ناندیڑ اسمبلی انتخابات 2024 : دوپہر 3 بجے تک ضلع میں 42% ووٹنگ

(AC-General) ضلع کا نام – ناندیڑ تقریباً ووٹر ٹرن

آؤٹ – 28.15% بوقت 01:00 PM

یہ تخمینی رجحان ہے، کیونکہ کچھ پولنگ سٹیشنوں (PS) کے ڈیٹا میں وقت لگتا ہے اور اس رجحان میں پوسٹل بیلٹ ووٹنگ کا ڈیٹا شامل نہیں ہوتا ہے۔ ہر PS کا حتمی ڈیٹا تمام پولنگ ایجنٹس کے ساتھ فارم 17C میں شیئر کیا جاتا ہے۔

AC کا نام اور نمبر/ ووٹر ٹرن آؤٹ کا تخمینی رجحان

بھوکر۔85

27.54%

دیگلور – 90

30.17%

حدگاؤں – 84

32.07%

کنوٹ۔83

33.47%

لوہا – 88

25.03%

مکھیڈ – 91

21.73%

نائیگاؤں – 89

31.64%

ناندیڑ شمالی – 86

27.64%

ناندیڑ جنوبی – 87

24.70%

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading