ناندیڑ : 29 ۔دسمبر(ورق تازہ نیوز) آج بروزاتوار کوناندیڑ کے مدینتہ العلوم ہائی اسکول گراونڈ پر سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں کُل جماعتی تحریک کی جانب سے خواتین کے احتجاجی جلسہ کاکامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔
جس کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں۔(تصاویر منورخان)









