ناندیڑ:7/ ڈسمبر ۔بڑے افسوس کیساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ مرحوم محمد عظمت اللہ فاروقی صاحب موظف صدر مدرس کی اہلیہ نے آج رات داعی اجل کو لبیک کہا ۔
مرحومہ کی نماز جنازہ و تدقین 7 دسمبر ۲۳ء بروز جمعرات بعد نماز ظہر ۲ بجے قبرستان گاڑی پورہ بڑی درگاہ کے احاطہ میں ادا کیجائے گی ۔
جلوس جنازہ بوقت ایک بجے واقع بمکان قدوائی نگر سے نکلے گا ۔مرحومہ محمد مجیب الدین (جاوید) مدرس اور محمد سراج الدین (شاہد) مدرس مدینہ العلوم ذکور (لال باڑہ) کی والدہ صاحبہ تھیں۔
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔