ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)محمد اعجاز بھائی مکینک (سیمیرہ باغ ناندیڑ) کا انتقال ہوگیا ہے۔۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عشاء بڑی درگاہ، گاڈی پورہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ (آمین)