ناندیڑ:24/اکتوبر ۔محمد اشرف بھائی میمن کا انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین۔
ان کی نمازجنازہ وتدفین بعد نمازعشاء8:30بجے کربلاء کے قبرستان میں ادا کی جائیگی انشاءاللہ
جلوس جنازہ مرحوم کے بھائی محمد سلیم بھائی میمن کےمکان واقع ایان ٹاورکے پیچھے دیگلور ناکہ ناندیڑ سے نکالا جائے گا ۔اس طرح کی اطلاع انکے فرزندان محمد عمران اور محمد احمد نے دی ہے۔