ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز)بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ متولی درگاہ حضرت دلدار شاہ ولیؒ اتوارہ کے جانشین جناب شریف بھائی صاحب (ہوٹل والے) کا انتقال ہو گیا ہے۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کی نمازِ جنازہ بروز جمعرات، 23 اکتوبر 2025 کو صبح 10:30 بجے فخراللہ شاہ سراء اتوارہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔آمین۔