ناندیڑ:لاک ڈاؤن سے کاروبار ٹھپ ہونے پر فائنانسر نے خودکشی کرلی

ناندیڑ:11. اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)لاک ڈاؤن سے ہر کاروباری کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔اور کاروبار ٹھپ ہوگیا تھا۔شیر ناندیڑ کے ایک فائنانسر نے کاروبار ٹھپ ہونے پر زہریلی دوا کی کر خودکشی کر لی۔

قدیم شہر کے وینکر کالونی کے فائنانسر ایکناتھ گروڈکر عمر 39 سال نے کل دوپہر کے اپنے مکان میں زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ اتوارہ پولیس اسٹیشن میں اتفاقی موت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔