ناندیڑ:غلام نبی (مرحوم) کے بڑے فرزند شیخ عظیم الدین کاانتقال

ناندیڑ:29اپریل (ور ق تازہ نیوز)سیلانی پیلس ہوٹل کے مالک مرحوم غلام نبی صاحب کے بڑے فرزند شیخ عظیم الدین عمر50سال ساکن اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑکا آج بروز جمعرات کو صبح دوران علاج انتقال ہوگیا۔وہ نہایت ہی خوش اخلاق و ملنسار طبعیت کے مالک تھے ۔

انکی اچانک موت پررشتہ داروں‘ دوست احباب نے اپنے شدیدغم و افسوس کااظہار کیا ہے۔ مرحوم کی تدفین آج بعد سہ پہرچار بجے گنج شہیداں کربلا ناندیڑ میں ادا کی گئی ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءکرے اور لواحقین کو صبروجمیل دے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading