ناندیڑ:رات دیر گئے کپڑا تاجر عبدالمحیط مومن پر جان لیوا حملہ

ناندیڑ۔5۔جولائی (ورق تازہ نیوز )ناندیڑ شہر کے مشہور تاجر عبدالمحیط مومن (طوبی کلاتھ سنٹر ۔محمد علی روڈ ناندیڑ) پر آج ۵ جولائی کی رات نامعلوم افراد نے پرانی دشمنی کے معاملے پر جان لیوا حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کردیا ہے ۔

انہیں ناندیڑ کے سرکاری اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے جہاں پر ڈاکٹرز ان کا علاج کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ آج رات دیر گئے رونما ہوا ہے۔ایسی اطلاع ہیکہ رقم کے لین دین کے معاملے پر ان پر حملہ کیا گیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading