ناندیڑ:جلیل احمد صدیقی کا انتقال

ناندیڑ:9. جو ن( ورق تازہ نیوز)جناب جلیل احمد صدیقی صاحب موظف ایس ٹی ملازم ساکن لیبر کالونی ناندیڑ کا آج بروز بدھ 9 جون کو علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج شب بعد نماز عشاء مسجد عابدین نئی آبادی میں ادا کی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

مجاہد احمد صدیقی اور محامداحمد صدیقی کے والد محترم کے والد محترم تھے۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین۔۔۔۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading