ناندیڑ:16/ اپریل ۔( ورقِ تازہ نیوز)اج تاریخ 16 اپریل 2024 کوجناب شیخ عشرت علی سابق ملازم بی ایم سی بینک B M C BANK ناندیڑ کا اج16 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء جامع مسجد نزد قلعہ روڈ ناندیڑ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سرائے میر عالم سرائ قبرستان نزد ناؤ گھاٹ میں عمل میں ائیں گی۔
آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔