ناندیڑ؛23۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑمیں ونچت بہوجن اگھاڑی کی جانب سے بند منایاگیاتھا اور دوپہر تک بند اچھی طرح جاری رہا لیکن دوپہر چار بجے وزیر آباد علاقہ میں دوکانیں بند نہ کئے جانے پر برہم نامعلوم افراد نے معمولی سنگباری کی جس کے بعد افراتفری پھیل گئی اور پولس نے طاقت کااستعمال بھی کیا ہے ۔اس واقعہ کے بعد وزیر آباد علاقہ میںپولس کا پہرہ سخت کردیاگیا