ناندیڑ:اہلیہ احسان خان کا انتقال

ناندیڑ: ایلید احسان خان ( فریم کور والے)کا انتقال ہوگیا ہے ۔۔محترمہ نے مختصر سی علالت کے بعد آج آخری سانس لی۔۔

مرحومہ، عرفان خان فریم کور والے کی بھا وج تھیں۔ انکی غمازہ جناز آج بعد نمازِ ظہر ڈھائی بجے شہر کربلا قبرستان میں ادا کی جائیگی اور تد فین وہی متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔

آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading