ناندیڑ:24/ مئی ۔ (ورقِ تازہ نیوز)) جناب اقبال احمد رحمانی (رحمان پریس ناندیڑ)انکا آج بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد سراں فخر آللہ شاہ اتوارہ میں سدا کی جائے گی ۔
مرحوم کا مکان قیوم۔کامپلکیس دیگلورناکہ پر واقع ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرکے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔