نئی دہلی: نائب وزیر اعلی منیش سسودیا گرفتار

نئی دہلی:سی بی آئی نے دہلی شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو گرفتار کیا ہے۔ اس سے پہلے آج سی بی آئی نے دن بھر منیش سسودیا سے پوچھ گچھ کی تھی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading