ممبئی۔دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے پیش نظر مہاراشٹرا حکومت دہلی اور ممبئی کے درمیان پرازیں اور ٹرین خدمات منسوخ کرنے پر غور خوض کر رہی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق ادھو تھاکرے کی قیادت والی مہاراشٹرا حکومت جلد ہی اس حوالہ سے فیصلہ لے سکتی ہے۔