ممبئی : مبینہ بچہ چوری کرنے آئے شخص کو لوگوں نے پکڑ کر پولس کے حوالے کردیا : ویڈیو وائرل

ممبئی : مبینہ بچہ چوری کرنے آئے شخص کو لوگوں نہ پکڑ کر کیا پولیس کے حوالے کردیا۔ کرلا ایسٹ تکشیلا نگر کے پاس بچہ چوری کرنا آئے نوجوان کو عوام نے شک کی بنیاد پر تفتیش کی جسکے بعد لوگوں نے اسے چونابھٹی پولیس کے حوالے کیا۔ پولیس نے اُسے چُنا بھٹی تھانہ لیکر گئی ہے اور پوچھ گچھ کی جا رہی ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading