ایس ایف آئی کا بینر اٹھاکر کئے گئے اس احتجاج کی تصاویر ایک نئی مثال پیش کررہی ہے ۔
ہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ دہلی سے لے کر ملک کی مختلف ریاستوں میں اس قانون کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں ۔ اس درمیان مظاہرین کثرت میں وحدت کی بھی مثالیں پیش کرتے نظر آرہے ہیں ۔ تمل ناڈو کے کوئمبتور میں لوگوں نے سر پر ٹوپی ، پیشانی پر تلک اور گلے میں کراس ڈال کر مظاہرہ کیا
مغربی بنگال کے کولکاتہ میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا منظر ۔
چنئی میں سی اے سے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگ
دہلی کے راج گھاٹ پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگ احتجاج کرتے ہوئے