ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہیں۔اپنے بیان میں نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نے کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے نکاح کی تقریب برمنگھم میں گھر میں ہوئی، نکاح کی تقریب میں ہمارے گھر والے شریک ہوئے ہیں۔

ملالہ یوسف زئی نےیہ بھی کہا کہ ہمیں آپ سب کی دعاوں کی ضرورت ہے، ہم آئندہ زندگی میں سفر کیلیے پرجوش ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading