مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئے

قاہرہ۔ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اپنی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یہ اطلاع سرکاری ٹی وی نے منگل کو دی۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ حسنی مبارک تقریبا 30 برسوں تک سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے حکمراں تھے۔ انہوں نے 2011 میں 18 دنوں تک چلنے والے بڑے پیمانے پر ہوئے مظاہرے کے بعد استعفی دے دیا تھا، جسے ہم ’بہار عرب‘ کے نام سے جانتے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading