مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: بی جے پی دو بارہ اقتدارِ برقرار رکھنے میں کامیاب؟

بھوپال: مدھیہ پردیش میں ووٹوں کی گنتی کے پہلے دو گھنٹوں کے رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی تقریباً 150 سیٹوں پر آگے دکھائی دے رہی ہے۔

ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی تقریباً 150 سیٹوں پر آگے ہے اور کانگریس 75 سیٹوں پر آگے ہے۔ دیگر امیدوار دو اسمبلیوں میں جیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس طرح شیوراج ماما کی حکومت ریاست میں دوسری مرتبہ برسر اقتدار آنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading