لاپتہ دلہن ہریانہ میں اپنی ”ہم جنس“ ساتھی کے ساتھ ملی

جئے پور ایک راجستھانی عورت جو اپنی شادی کے بعد 23 دن تک لاپتہ تھی، وہ اپنی ہی ایک ہم جنس کے ساتھ گزشتہ دو شنبہ کو ہریانہ میں رہتی ہوئی پائی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کے درمیان 4 سال سے ہم جنسی کا رشتہ قائم تھا۔ اس جوڑے کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں انہوں نے یہ دلیل پیش کی کہ بالغ ہونے کی حیثیت سے انہیں اپنا ساتھی چننے کا اختیار حاصل ہے۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ انہیں آزاد کردیا گیا اور انہیں اجازت دے دی گئی کہ وہ جہاں چاہے رہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading