غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

4 سالہ محمد ابو لولی کی بمباری کے بعد خوف سے لزرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ویڈیو میں فلسطینی ڈاکٹر کی جانب سے بچہ سے باربار پوچھا گیا کہ اس نے کیا دیکھا؟ اور کیا ہوا تھا؟ بچے نے دو بار الفاظ ادا کرنے کی کوشش کی تھی مگر کچھ بول نہیں پایا تھا۔

جب ڈاکٹر نے اسے گود میں اٹھایا تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading