سید احمد بخاری (فائل تصویر میں) ، دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام نے اعلان کیا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے بعد عید الاضحٰی یکم اگست ، ہفتہ کو منائی جائے گی.

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ،عید الاضحی یکم اگست کو
نئی دہلی:21۔ جولائی۔ آج ذی قعدہ کی 29 تاریخ تھی ، امارت شرعیہ دہلی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے کسی حصے سے چاند کی رویت کی کوٸ اطلاع نہیں ہے
اس لۓ کل 22 جولاٸ 2020 بروز بدھ 30 ذی قعدہ اور پرسوں 23 جولاٸ بروز جمعرات یکم ذی الحجہ ہوگی اور 10 ذی الحجہ مطابق یکم اگست بروز سنیچر عید الاضحی ہوگی ان شاء اللہ
ناندیڑ مجلس روئت ہلال کا اعلان
