شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں آج ناندیڑ میں کلکٹر دفتر کے روبرو ایس ڈی پی آئی کا دھرنا

ناندیڑ ۔(ورق تازہ نیوز)شہریت ترمیمی بل 2019 کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے آج 11 دسمبر بروز بدھ دوپہر تین بجے بمقام ناندیڑ کلکٹر آفس کے سامنے ایک احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا ہے۔
شہریان سے اس احتجاج میں شرکت کی گزارش ایس ڈی پی آئی کے زمہ داران نے کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading