سی اے اے مظاہرے میں لگی گولی کو بلیٹ پروف جیکٹ نے نہیں بلکہ پرس نے روکا

شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں ۔ کئی ریاستوں میں احتجاج پر تشدد ہو گئے ۔ مظاہرین کی مخالفت کا سامنا پولیس کارکنوں کو کرنا پڑ رہا ہے ۔ جہاں مظاہرے کیلئے اکٹھا ہوئی بھیڑ پولیس پر پتھراؤ اور بوتلوں وغیرہ سے حملہ کررہی ہیں وہ جمعہ کے روز بھیڑ نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔

اس فائرنگ میں کانسٹیبل وجیندر کمار ( 24) کو گولی گلی ۔ اسے قدرت کا کرشمہ ہی کہیں گے کہ گولی بلیٹ پروف جیکیٹ کے آر پاس چلی گئی اور سکوں سے بھرے والیٹ ( پرس) میں جاکھر پھنس گئی ۔ وہیں کانسٹیبل وجیندر نے کہا کہ یہ مجھے دوسرا جنم ملا ہے کیونکہ جیسے گولی آکر لگی تھی اس سے بچنا ممکن ہی نہیں تھا ۔

#CAA #Protest #FIring #BulletProofJacket #Purse #UrduNews #HindSamacharUrduNews

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading