سچکھنڈ ایکسپریس میں ایک سیکنڈ کلاس ایئرکنڈیشنڈ اور ایک تھرڈ ایئرکنڈیشنڈ کوچ کا مستقل اضافہ

ناندیڑ:13ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)ساو¿تھ سنٹرل ریلوے نے ائر کنڈیشنڈ کوچوں میں سفر کرنے والے مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر حضور صاحب ناندیڑ-امرتسر-حضور صاحب ناندیڑ سچکھنڈ ایکسپریس میں ایک سیکنڈ کلاس ایئرکنڈیشنڈ اور ایک تھرڈ کلاس ایئرکنڈیشنڈ کوچ کو مستقل طور پر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

1. ٹرین نمبر 12715 حضور صاحب ناندیڑ – امرتسر سچکھنڈ ایکسپریس:ٹرین نمبر 12715 حضور صاحب ناندیڑ – 10 اپریل 2023 کو حضور صاحب ناندیڑ سے روانہ ہونے والی امرتسر سچکھنڈ ایکسپریس میں ایک سیکنڈ کلاس ایئر کنڈیشنڈ اور ایک تھرڈ کلاس ایئر کنڈیشنڈ کوچ کا مستقل اضافہ ہوگا۔

2. ٹرین نمبر 12716 امرتسر-حضور صاحب ناندیڑ سچکھنڈ ایکسپریس:ٹرین نمبر 12716 امرتسر – 12 اپریل 2023 کو امرتسر سے روانہ ہونے والی حضور صاحب ناندیڑ سچکھنڈ ایکسپریس میں ایک سیکنڈ کلاس ایئر کنڈیشنڈ اور ایک تھرڈ ایئر کنڈیشنڈ کوچ کا مستقل اضافہ ہوگا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading